زندگی پر تصویری شاعری
ایک تخلیق کار زندگی
کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
-
عشقاور 1 مزید
-
خواباور 2 مزید
-
فلمی اشعاراور 1 مزید
-
فلمی اشعاراور 1 مزید
-
گناہاور 1 مزید
-
امیداور 1 مزید
-
مشہور اشعاراور 1 مزید
-
خواباور 1 مزید
-
بے خودیاور 7 مزید
-
ضرب المثلاور 2 مزید
-
جوانیاور 3 مزید
-
عشقاور 1 مزید
-
ترغیبیاور 1 مزید
-
جوانیاور 3 مزید
-
آرزواور 1 مزید