Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مشہور مصرعے پر تصویری شاعری

ایسے اشعار بھی کثیر

تعداد میں ہیں جن کا ایک ہی مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ زیادہ تر لوگ دوسرے مصرعے سے واقف ہی نہیں ہوتے ۔ ’’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘‘ یہ مصرعہ سب کو یاد ہوگا لیکن مکمل شعر کم لوگ جانتے ہیں ۔ ہم نے ایسے مصرعوں کو مکمل شعر کی صورت میں جمع کیا ہے ۔ ہمیں امید ہے ہمارا یہ انتخاب آپ کو پسند آئے گا ۔

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد

میرؔ عمداً بھی کوئی مرتا ہے

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا (ردیف .. ے)

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق (ردیف .. ے)

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے