Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فلمی اشعار پر تصویری شاعری

مندرجہ بالا عنوان کے

تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان کا استعمال فلموں میں ہوا ہے اور اسی وجہ سے ان میں سے بیشتر اشعار زبان زد خاص وعام ہیں اور ہماری زندگی کے روزمرہ کے معاملات کو گھیرتے ہیں ۔ امید ہے آپ کو یہ انتخاب پسند آئے گا ۔

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

زندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل (ردیف .. ے)

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی (ردیف .. ے)

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد

ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولئے

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی (ردیف .. ے)

آوارہ

آوارہ

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل (ردیف .. ے)

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں

کسی کی یاد میں دنیا کو ہیں بھلائے ہوئے

کسی کی یاد میں دنیا کو ہیں بھلائے ہوئے

آج جانے کی ضد نہ کرو

آوارہ

آوارہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے (ردیف .. ا)

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے