Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آنسو پر تصویری شاعری

آنسوؤں کا یہ شعری

بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔

پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں (ردیف .. ے)

تھمے آنسو تو پھر تم شوق سے گھر کو چلے جانا (ردیف .. ے)

ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں (ردیف .. ی)

کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوں

ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں (ردیف .. ی)

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے