عمران الحق چوہان
غزل 8
اشعار 7
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے
جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہار ہی جیت ہے آئین وفا کی رو سے
یہ وہ بازی ہے جہاں جیت کے ہارے سارے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے کچھ بھی کیجے
یاد رہ جاتی ہے ہلکی سی چبھن کی حد تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کیا جانے شاخ وقت سے کس وقت گر پڑوں
مانند برگ زرد ابھی ڈولتا ہوں میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
رنگ ہو روشنی ہو یا خوشبو
سب میں پرتو اسی حسیں کے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے