aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1963 | فیصل آباد, پاکستان
پاکستان کے اہم شاعر، اپنے سنجیدہ لہجے کے لیے معروف
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہے
آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی
تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو
اور ہی طرح کے اک شخص سے ملواتا میں
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
روشنی بھی نہیں ہوا بھی نہیں
ماں کا نعم البدل خدا بھی نہیں
چلو میں ہار جاتا ہوں
1999
نرمان
شبری
2002
ایک تعبیر کی صورت نظر آئی ہے ادھر سو اٹھا لایا ہوں سب خواب پرانے والے
تجھ سے یہ کیسا تعلق ہے جسے جب چاہوں ختم کر دیتا ہوں آغاز بھی کر لیتا ہوں
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books