Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

الہ آباد پر اشعار

الہ آباد اپنے سنگم

کی خوبصورتی ، اپنی قدیم تہذیبی روایتوں اور مل جل کر رہنے کے کلچر کی وجہ سے شاعروں کیلئے بہت دلچسپ شہر رہا ہے ۔ الہ آباد کی ان منفرد حثیتوں پر بہت سی نظمیں بھی لکھی گئی ہیں لیکن یہاں ہم غزلوں سے کچھ شعروں کا انتخاب آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔ اس شہر کی یاد تازہ کیجئے ۔

کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کے

یاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے

اکبر الہ آبادی

اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے اکبرؔ

الہ آباد سے لنگڑا چلا لاہور تک پہنچا

اکبر الہ آبادی

یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہو

یا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے

قمر جمیل

تین تربینی ہیں دو آنکھیں مری

اب الہ آباد بھی پنجاب ہے

امام بخش ناسخ

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے