Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Imam Bakhsh Nasikh's Photo'

امام بخش ناسخ

1772 - 1838 | لکھنؤ, انڈیا

لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر

لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر

امام بخش ناسخ

غزل 45

اشعار 51

تنگ آ جب جب کہا میں نے کہ مر جاؤں کہیں

بد گماں سمجھا کہ اس کو اشتیاق حور ہے

  • شیئر کیجیے

جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے

جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے

  • شیئر کیجیے

خود غلط ہے جو کہے ہوتی ہے تقدیر غلط

کہیں قسمت کی بھی ہو سکتی ہے تحریر غلط

  • شیئر کیجیے

دریائے حسن اور بھی دو ہاتھ بڑھ گیا

انگڑائی اس نے نشے میں لی جب اٹھا کے ہاتھ

  • شیئر کیجیے

فرقت یار میں انسان ہوں میں یا کہ سحاب

ہر برس آ کے رلا جاتی ہے برسات مجھے

  • شیئر کیجیے

کتاب 35

آڈیو 5

چین دنیا میں زمیں سے تا_فلک دم بھر نہیں

زور ہے گرمئ_بازار ترے کوچے میں

سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیں

Recitation

متعلقہ شعرا

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے