Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zehra Nigaah's Photo'

زہرا نگاہ

1936 | کراچی, پاکستان

پاکستان کی ممتاز ترین شاعرات میں نمایاں

پاکستان کی ممتاز ترین شاعرات میں نمایاں

زہرا نگاہ

غزل 46

نظم 39

اشعار 49

اب اس گھر کی آبادی مہمانوں پر ہے

کوئی آ جائے تو وقت گزر جاتا ہے

اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں

آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں

نہیں نہیں ہمیں اب تیری جستجو بھی نہیں

تجھے بھی بھول گئے ہم تری خوشی کے لئے

چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھا

پر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا

کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصال

ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے

بچوں کی کہانی 1

 

کتاب 6

 

تصویری شاعری 4

 

ویڈیو 58

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
مزاح

زہرا نگاہ

aaj ke din na pucho mere dosto

زہرا نگاہ

taazaa hai abhi yaad mein ai saqi-e-gulfaam

زہرا نگاہ

آنکھوں میں کسی یاد کا رس گھول رہی ہوں

زہرا نگاہ

ایرانی طلبا کے نام

یہ کون سخی ہیں زہرا نگاہ

bol

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے زہرا نگاہ

do ishq

(1) زہرا نگاہ

KHurshid-e-mahshar ki lau

آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستو زہرا نگاہ

ایرانی طلبا کے نام

یہ کون سخی ہیں زہرا نگاہ

جس روز قضا آئے_گی

کس طرح آئے_گی جس روز قضا آئے_گی زہرا نگاہ

دریچہ

گڑی ہیں کتنی صلیبیں مرے دریچے میں زہرا نگاہ

دعا

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی زہرا نگاہ

دل_من مسافر_من

مرے دل، مرے مسافر زہرا نگاہ

دیار_دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا

زہرا نگاہ

صبح کی آج جو رنگت ہے وہ پہلے تو نہ تھی (ردیف .. ن)

زہرا نگاہ

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

زہرا نگاہ

متاع_لوح_و_قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

زہرا نگاہ

وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف_خدا گیا

زہرا نگاہ

کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

زہرا نگاہ

کیا کریں

مری تری نگاہ میں زہرا نگاہ

یہ داغ داغ اجالا یہ شب_گزیدہ سحر (ردیف .. ن)

زہرا نگاہ

یہ شب یہ خیال_و_خواب تیرے

زہرا نگاہ

آڈیو 26

اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر_و_تازہ لگا

بستی میں کچھ لوگ نرالے اب بھی ہیں

گردش مینا و جام دیکھیے کب تک رہے

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے