Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naseem Siddiqi's Photo'

نسیم صدیقی

1954 | علی گڑہ, انڈیا

جدیدیت سے متاثر اہم غزل گو، اپنے تخلیقی طرز بیان کے لیے معروف

جدیدیت سے متاثر اہم غزل گو، اپنے تخلیقی طرز بیان کے لیے معروف

نسیم صدیقی

غزل 5

 

اشعار 4

روشن بھی ہمی سے رہی تقدیر ہماری

اور اپنے مقدر کی سیاہی بھی ہمیں تھے

قمقموں کی آنچ نے پگھلا دیے منظر تمام

چاند اب کوئی کسی بھی بام پر ملتا نہیں

مصلحت کا یہ کفن رکھتا ہے بے داغ ہمیں

اہل ایمان ہیں ہم رنگ سے ڈر لگتا ہے

رستہ بھی ہمی لوگ تھے راہی بھی ہمیں تھے

اور اپنی مسافت کی گواہی بھی ہمیں تھے

کتاب 2

 

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

Recitation

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے