کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
غزل 53
نظم 3
اشعار 18
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں
مرنے سے پہلے مر جانا میرے بس کی بات نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
قصہ 12
کتاب 19
تصویری شاعری 2
مجھے بھول جانے والے مرے دل کی کچھ خبر بھی مری آنکھ پر نہ جانا یہ تو خشک بھی ہے تر بھی یہ قدم رکے رکے سے یہ جھکا جھکا سا سر بھی یہیں ان کا نقش_پا ہے یہی ان کی رہ_گزر بھی فلک_آشنا سہی ہم مگر احتیاط لازم کہ قفس میں لے نہ جائے یہ مذاق_بال_و_پر بھی بڑے شوق سے ہوئے تھے یوں حرم کو ہم روانہ یہ خبر نہ تھی کہ رہ میں ہے تمہارا سنگ_در بھی ہو دراز عمر یا_رب مرے شیخ_و_برہمن کی کہیں ختم ہو نہ جائے یہ جہان_خیر_و_شر بھی نہ بدل رہی ہیں گھڑیاں نہ ستارے ڈوبتے ہیں کہیں تھک کے سو گئی ہے شب_ہجر کی سحر بھی
ویڈیو 7
This video is playing from YouTube