Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

انعام اللہ خاں یقین

1727 - 1755 | دلی, انڈیا

میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور ان کے حریف کے طور پر مشہور۔ انہیں ان کے والد نے قتل کیا

میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور ان کے حریف کے طور پر مشہور۔ انہیں ان کے والد نے قتل کیا

انعام اللہ خاں یقین

غزل 44

اشعار 14

چشم تر پر گر نہیں کرتا ہوا پر رحم کر

دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاں

کیا بدن ہوگا کہ جس کے کھولتے جامے کا بند

برگ گل کی طرح ہر ناخن معطر ہو گیا

دوستی بد بلا ہے اس میں خدا

کسی دشمن کو مبتلا نہ کرے

خلوت ہو اور شراب ہو معشوق سامنے

زاہد تجھے قسم ہے جو تو ہو تو کیا کرے

  • شیئر کیجیے

حق مجھے باطل آشنا نہ کرے

میں بتوں سے پھروں خدا نہ کرے

کتاب 5

 

آڈیو 7

اس قدر غرق لہو میں یہ دل_زار نہ تھا

بہار آئی ہے کیا کیا چاک جیب_پیرہن کرتے

حق مجھے باطل_آشنا نہ کرے

Recitation

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے