Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ammar Yasir Migsi's Photo'

عمار یاسر مگسی

1979 | خانیوال, پاکستان

عمار یاسر مگسی

غزل 10

اشعار 3

اس کو ہنستا دیکھ کے پھول تھے حیرت میں

وہ ہنستی تھی پھولوں کی حیرانی پر

مجھ کو مرنے نہ دیا شعر اتارے مجھ پر

عشق نے بس یہ مرے ساتھ رعایت کی تھی

ادھر وہ بچھڑا ادھر اک ستارا ٹوٹا پھر

میں آسمان کو دیکھوں اور آسمان مجھے

 

"خانیوال" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے