Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

عبد الغفور نساخ

1814 - 1889 | مغربی بنگال, انڈیا

کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف

کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف

عبد الغفور نساخ

غزل 5

 

اشعار 5

ظاہراً موت ہے قضا ہے عشق

پر حقیقت میں جاں فزا ہے عشق

مسجد میں گر گزر نہ ہوا دیر ہی سہی

بے کار بیٹھے کیوں رہیں اک سیر ہی سہی

  • شیئر کیجیے

پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا

وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا

ان کے دل کی کدورت اور بڑھی

ذکر کیجیے اگر صفائی کا

دل کون ہے کہ اس سے کہیں راز عشق ہم

تیرے خیال سے بھی نہ ہم گفتگو کریں

  • شیئر کیجیے

کتاب 21

آڈیو 3

پیری میں شوق حوصلہ_فرسا نہیں رہا

ظاہراً موت ہے قضا ہے عشق

نقش_دل ہے ستم جدائی کا

Recitation

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے