اگر اپنا کہا تم آپ ہی سمجھے تو کیا سمجھے
دلچسپ معلومات
غالب کی مشکل پسندی کی طرف اشارہ ہے ۔۔غالب کی زبان کے تعلق سے ان کے ہم عصر معترض تھے ،جیسا کہ عیش دہلوی نے بر سر محفل مرزا غالب پر یہ اشعار پڑھ کر طنز کسا ۔
اگر اپنا کہا تم آپ ہی سمجھے تو کیا سمجھے
مزا کہنے کا جب ہے اک کہے اور دوسرا سمجھے
کلام میر سمجھے اور زبان میرزا سمجھے
مگر ان کا کہا یہ آپ سمجھیں یا خدا سمجھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.