دل میں جاگی ہی نہیں تھی آرزو پہلے کبھی
دل میں جاگی ہی نہیں تھی آرزو پہلے کبھی
اس طرح ملتا ہی کب تھا مجھ سے تو پہلے کبھی
زندگی تو ہی بتا کیسے تجھے پہچانتا
تو کہاں آئی تھی میرے روبرو پہلے کبھی
بک رہیں ہیں چند سکوں کے عوض جسم و ضمیر
اس قدر سستی نہیں تھی آبرو پہلے کبھی
میں تمہارے شہر کی تہذیب سے واقف نہ تھا
پتھروں سے کی نہیں تھی گفتگو پہلے کبھی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.