وہ تو ایک ٹہنی ہے کھلے ہوئے پھولوں سے لدی ہوئی
جس پر اوس کی انگنت بوندوں کا بسیرا ہو
وہ تو اس گم شدہ پری جیسے روپ والی ہے
جس نے ایک کہانی میں
اپنے کو نظروں سے چھپا کر کسی راجہ کو رنجیدہ کیا تھا
ذرا کہیے تو سہی کہ ہاں کے محل میں
سوائے ایک پرانے راجا کی محبوبہ کے
کوئی بھی حسن و جمال میں اس کی ثانی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.