برف اور آگ
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
دنیا آگ میں جل جائے گی
کچھ دوسرے کہتے ہیں
دنیا برف میں دب جائے گی
میں کہ جس نے
ہر خواہش کا مزہ چکھا ہے
میں ان میں ہوں
آگ کے حق میں جو ہوں گے
لیکن اگر دوبارہ
کبھی فنا ہونا ہو
مجھ میں اتنی نفرت ہے میں کہہ سکتا ہوں
سب کچھ خاکستر کرنے کو
سچ ہے برف بھی کافی ہوگی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.