ہر دکھ، ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا ایک راز کھول دیتی ہے۔
ارادے کی ناکامی انسان کو بزدل بنا دیتی ہے اور بزدل ہی دنیا سے خوف کھاتا ہے۔
جب بات سمجھنے والے کم ہو جائیں تو آدھی بات سمجھنے والوں کی نسبت نہ سمجھنے والوں سے بات کرنا بہتر ہے۔
ذاتی ملکیت کا جنون انسانیت کو تباہی کے غار میں دھکیل کر رہے گا۔