aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شرارت اور حماقت میں سے کون بازی لے گیا۔ اس کا فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ معلوم نہیں کہ بچپن کا دور ایسا ہی سہانا، حسین، دلفریب اور سنہرا ہوتا ہے یا وقت کی دبیز چادر کے جھروکے سے ایسا لگتا ہے۔ اب میرے سامنے میرے خاندان کی تیسری نسل کے شگوفے پروان چڑھ رہے
گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر میں جب سورج آگ برسا رہا تھا اور لوکے تھپیڑے سوکھے پتھوں کو بگولوں کی شکل میں اڑا رہے تھے، فضلو اپنے آم کے باغ میں طوطوں کو اڑانے مشغول تھا۔ شریر طوطے ہرے ہرے پتوں میں چھپے چوری چوری آم کتر رہے تھے۔ فضلو مٹی کا ڈھیلا رسی کی غلیل
آخر جوجو نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کا بیڑا اٹھایا۔ برکت فلور مل چوہوں کی ایک قدیم اور وسیع ریاست تھی۔ گندم کی بوریوں کے ساتھ سوکھی روٹیوں کی بوریاں بھی موجود ہوتی تھیں تاکہ دونوں کو ملا کر آٹا تیار کیا جا سکے اور یوں حاجی برکت علی کی آمدنی
جب پہلی بار چھوٹی سی دو پہیوں والی سائیکل چلانا سیکھی تو میں خوف سے کانپ رہا تھا۔ بچپن کی جو روشن ترین یادیں آج بھی جگنوؤں کی طرح ذہن میں جگمگاتی ہیں۔ وہ دادا پاپا کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات ہیں۔ ویسے تو پاپا اور ممی بھی بھت لاڈ کرتے تھے لیکن ممکن
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books