Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Javed Saba's Photo'

جاوید صبا

1958 | کراچی, پاکستان

ایک نمایاں پاکستانی شاعر، جو اپنی غزلوں میں تنہائی کے مضمون کی گہرائی کو سنجیدگی سے بیان کرتے ہیں

ایک نمایاں پاکستانی شاعر، جو اپنی غزلوں میں تنہائی کے مضمون کی گہرائی کو سنجیدگی سے بیان کرتے ہیں

جاوید صبا

غزل 13

نظم 1

 

اشعار 18

مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں

یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں

  • شیئر کیجیے

یہ جو ملاتے پھرتے ہو تم ہر کسی سے ہاتھ

ایسا نہ ہو کہ دھونا پڑے زندگی سے ہاتھ

  • شیئر کیجیے

یہ کہہ کے اس نے مجھے مخمصے میں ڈال دیا

ملاؤ ہاتھ اگر واقعی محبت ہے

  • شیئر کیجیے

اس نے آوارہ مزاجی کو نیا موڑ دیا

پا بہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا

گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی

نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی

کتاب 1

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

جاوید صبا

جاوید صبا

اس نے آوارہ_مزاجی کو نیا موڑ دیا

جاوید صبا

محسوس کروگے تو گزر جاؤگے جاں سے

جاوید صبا

اس نے آوارہ_مزاجی کو نیا موڑ دیا

جاوید صبا

آڈیو 6

بوندوں کی طرح چھت سے ٹپکتے ہوئے آ جاؤ

بڑی مشکل سے چھپایا ہے کوئی دیکھ نہ لے

تجھ کو پانے کی یہ حسرت مجھے لے ڈوبے_گی

Recitation

متعلقہ شعرا

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے