Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farhat Abbas's Photo'

فرحت عباس

1956 | لاہور, پاکستان

فرحت عباس

غزل 6

اشعار 23

دونوں لازم ہیں لا زوال بھی ہیں

اک ترا حسن اک مرا یہ عشق

  • شیئر کیجیے

تیرے سانچے میں ڈھل گیا آخر

شہر سارا بدل گیا آخر

  • شیئر کیجیے

ہر طرف دوستی کا میلہ ہے

پھر بھی ہر آدمی اکیلا ہے

  • شیئر کیجیے

ہار جائے گی زندگی لیکن

ہارنے کا نہیں مرا یہ عشق

  • شیئر کیجیے

جسے بھی دوست بنایا وہ بن گیا دشمن

یہ ہم نے کون سی تقصیر کی سزا پائی

  • شیئر کیجیے

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے