میں اس کی آنکھوں سے چھلکی شراب پیتا ہوں
میں اس کی آنکھوں سے چھلکی شراب پیتا ہوں
غریب ہو کے بھی مہنگی شراب پیتا ہوں
مجھے نشے میں بہکتے کبھی نہیں دیکھا
وہ جانتا ہے میں کتنی شراب پیتا ہوں
اسے بھی دیکھوں تو پہچاننے میں دیر لگے
کبھی کبھی تو میں اتنی شراب پیتا ہوں
پرانے چاہنے والوں کی یاد آنے لگے
اسی لئے میں پرانی شراب پیتا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.