یہ زندگی کے قافلے چلے ہیں اک قطار میں
یہ زندگی کے قافلے چلے ہیں اک قطار میں
ہے اک کے پیچھے ایک ہے اک کے پیچھے ایک
رواں دواں رواں دواں چلے ہیں اک قطار میں
جو سو گئے وہ کھو گئے
جو چل پڑے وہ پا گئے
یہ جگت کا ہے چلن
چلے چلو چلے چلو
یہ زندگی کے قافلے چلے ہیں اک قطار میں
ہے اک کے پیچھے ایک ہے اک کے پیچھے ایک
رواں دواں رواں دواں چلے ہیں اک قطار میں
نہ پست ہمتیں کرو
نہ اونچ نیچ سے ڈرو
ہوائیں بھی ہیں گامزن
بڑھے چلو بڑھے چلو
یہ زندگی کے قافلے چلے ہیں اک قطار میں
ہے اک کے پیچھے ایک ہے اک کے پیچھے ایک
رواں دواں رواں دواں چلے ہیں اک قطار میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.