مالن کا گیت
دلچسپ معلومات
(یہ گیت سنسکرت کے ایک چھند ’’کراؤنچ پدا‘‘ میں ہے، اس بحرین ہندی اور بنگالی زبانوں میں بہت سے گیت ہیں، مگر اردو میں شاید اب سے پہلے کسی نے اس کی طرف توجہ نہیں کی)
جی دکھتا ہے کیسے توڑوں
چھوٹی چھوٹی ننھی ننھی پیاری پیاری کلیاں
لے کانٹے میں سچ مچ کہہ دوں
تیرے سارے پتے وتے میری ساری کلیاں
یا اللہ میں صبح کو پاؤں
ٹہنی ٹہنی اچھی اچھی بھاری بھاری کلیاں
گیت افسرؔ کا ایسا گاؤں
جیسے میرے پودوں والی نیاری نیاری کلیاں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.