کولکاتا کے شاعر اور ادیب
کل: 160
رابندرناتھ ٹیگور
بنگالی مصنف اور شاعر، جو بنگال کی نشاۃ ثانیہ کے زمانے میں سرگرم تھے۔ ڈرامہ نگار، موسیقار، فلسفی، سماجی مصلح، اور مصور کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ادب میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے واحد ہندوستانی مصنف۔
احمد بن محمد انصاری شیروانی
- پیدائش : سعودیہ عربیہ
- سکونت : کولکاتا
- وفات : کولکاتا
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
بنگال کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر
عباس علی خاں بیخود
کلاسیکی رنگ وآہنگ کے مقبول عام شاعر
احمد سعید ملیح آبادی
کئی اخبارات کی ادارت کے فرائض انجام دینے والے ممتاز اردو صحافی
علقمہ شبلی
کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے
بنکم چندر چٹرجی
اعزاز افضل
- سکونت : کولکاتا
جمیلؔ مظہری
ممتاز قبل از جدید شاعر۔ اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف
جاذب قریشی
مائل لکھنوی
مظہر علی خاں ولا
پرویز شاہدی
سالک لکھنوی
سید محمد عبد الغفور شہباز
مترجم ،شاعر،کلیات نظیر کے مرتب اور محقق
وحید عرشی
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : کولکاتا
عبدالودود اوحد
ابوالکلام رحمانی
صحافی اور شاعر، طنزیہ و مزاحیہ کتابیں بھی لکھی
ابوذر ہاشمی
اختر ریاض الدین
نشان پاکستان اور آدم شیخ ایوارڈ یافتہ مصنفہ،سفرنامہ دھنک پر قدم کے لیے مشہور
اظہر قادری
سی۔ آر۔ داس
فراغ روہوی
- پیدائش : نوادہ کلاں
- سکونت : کولکاتا
فیاض ہاشمی
ابراہیم ہوش
معصوم شرقی
معید رشیدی
ممتاز نسل کے نمود پذیر شاعر اور نقاد۔ ساہتیہ اکادمی ’یوا پرسکار‘ یافتہ
پربودھ چندر باگچی
رنجور عظیم آبادی
اردو شاعری کے عزیمآباد اسکول کے علمبرداروں میں ایک نمایاں نام- 'شمس العلماء' اور 'خان بہادر' کے خطابوں سے نوازے گئے
روہت سونی تابش
شفیق احمد شفیق
شاعری، افسانہ نگاری،صحافت کے ساتھ ساتھ تنقید نگاری میں بھی دلچسپی رہی ہے۔