Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فقیر کی کہانی

نامعلوم

فقیر کی کہانی

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دلچسپ معلومات

    پرانی لوک کہانی

    ایک فقیر تھا۔ وہ اپنی جھونپڑی میں رہا کرتا تھا۔ اس نے ایک مینا پال کے پنجرے میں بند کر کے اپنی جھونپڑی میں لٹکا رکھی تھی۔ فقیر روز بھیک مانگنے جایا کرتا تھا۔ اس مینا نے جو اس فقیر کو بھیک مانگتے دیکھا۔ تو اس پر بھی فقیر کی صحبت کا اثر ہوا۔ اور وہ بھی ایک خوبصورتی سے سوال کرنے لگی۔ جو کوئی مرد اس کی جھونپڑی کے آگے سے جاتا تو مینا اس سے کہتی : ’’کہ اے میاں مسافر میری بات سننا۔ ایک پیسہ مجھے دے دو۔ میں بری اچھی بات تمہیں سناؤں گی۔‘‘ جب وہ آدمی اس کو پیسہ دے دیتا۔ تو وہ پیسہ تو چونچ میں دبا لیتی اور کہتی ’’ڈال غلق میں۔ ڈال غلق میں۔‘‘ وہ آدمی تو ہنس کے چلا جاتا۔ اور مینا وہ پیسے جمع کر کے جب فقیر آتا تھا۔ اس کو دے دیتی تھی، اس طرح دونوں رہا کرتے تھے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

    Register for free
    بولیے