Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For better experince please use potrate mode!!!

فرہنگ قافیہ

ریختہ پر دستیاب 70,000 غزلوں کے وسیع مجموعہ سے حاصل شدہ 10,000 سے زائد الفاظ پر مشتمل قافیہ ڈکشنری کا استعمال کریں۔

فرہنگ قافیہ استعمال کرنا سیکھیں

فرہنگ قافیہ کی مدد سے بہ آسانی قافیہ تلاش کرنا سیکھیں

سیکھنا شروع کریں فرہنگ قافیہ استعمال کرنا سیکھیں

پیش کرتے ہیں ریختہ تقطیع

ہندی اور اردو رسم الخط میں اپنے کلام کی موزونیت جانچنے کا آسان طریقه

پیش کرتے ہیں ریختہ تقطیع
بحر جانچیں

قافیے کا تعارف

قافیہ غزل کی ہیئت کا بنیادی رکن ہے۔ قافیے ایسے الفاظ کا مجموعہ ہوتے ہیں جن میں ایک طرح کی صوتی مماثلت ہوتی ہے۔

مثال کے طور پر آن، بان اور شان وغیرہ آپس میں قافیے ہیں، اور آخر میں آنے والی 'ان' کی آواز انہیں قافیہ بناتی ہے۔اردو غزل میں قافیوں کا استعمال اس ٹیبل کے ذریعہ سمجھی جا سکتا ہے۔

قافیے کا تعارف

زیادہ تر غزلوں میں مطلع (غزل کا پہلا شعر) میں دونوں مصرعوں میں قافیہ آتا ہے، اس کے بعد کے اشعار میں صرف ثانی (دوسرے) مصرعے میں قافیے کی پابندی رکھی جاتی ہے۔

مندرجہ بالا غزل میں پہلا شعر مطلع ہے بر، نظر، بھر وغیرہ قافیے ہیں۔

ریختہ فرہنگ قافیہ ایک ایسا آن لائن ٹول ہے جو نئے شاعروں کے ساتھ ساتھ معروف شعرا کے لئے بھی ایک حوالے کے طور پر کام آ سکتا ہے۔

فرہنگ قافیہ کا استعمال کیسے کریں

ریختہ فرہنگ قافیہ الفاظ کی درجہ بندی صوت اور اوزان کی بنا پر کرتا ہے، جو غزل کی ساخت کے سب سے بنیادی اجزا ہیں۔

١. قافیوں کی شکلیں

یہ ٹول قافیوں کو بنیادی طور پر تین درجوں میں بانٹتا ہے

  • قریب تر
  • قریب
  • آزاد

٢. اوزان

رزلٹ کی اوزان کے مطابق درجہ بندی ریختہ تقطیع کی مدد سے کی جاتی ہے ۔

ریختہ تقطیع کی مدد سے اپنے کلام کی موزنیت جانچیں

ریختہ تقطیع کے بارے میں اور جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

قریب تر قافیے کی مثالیں

اس مطلع کے قافیوں میں 'آنی' کی پابندی کی گئی ہے، اس لئے آگے کے اشعار میں بھی اسی نوع کے قافیے استعمال ہوں گے۔

مثالیںقریب قافیے کی مثالیں

قریب تر قافیے کی مثالیں

اس مطلع کے قافیوں میں 'وگے' کی پابندی کی گئی ہے، اس لئے آگے کے اشعار میں بھی اسی نوع کے قافیے استعمال ہوں گے۔

مثالیںآزاد قافیے کی مثالیں

قریب تر قافیے کی مثالیں

اس مطلع کے قافیوں میں 'وگے' کی پابندی کی گئی ہے، اس لئے آگے کے اشعار میں بھی اسی نوع کے قافیے استعمال ہوں گے۔

آزاد قافیے کی مثالیںمثالیں

قریب تر قافیے کی مثالیں

اس مطلع کے قافیوں میں 'وگے' کی پابندی کی گئی ہے، اس لئے آگے کے اشعار میں بھی اسی نوع کے قافیے استعمال ہوں گے۔

اگر شاعر نے مطلع نہیں کہا ہے تو اسے مطلع کہتے ہوئے قافیے کے اصولوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔

خوبیاں:

یوزرز کی سہولت کے لئے مندرجہ ذیل فیچرز بھی شامل کئے گئے ہیں

کسی بھی لفظ پر کلک کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں

  • لفظ کا معنی
  • لفظ کا وزن
  • ان اشعار کی فہرست جن میں وہ لفظ بطور قافیہ نظم ہوا ہو
  • پوری غزل جس میں وہ شعر بطور قافیہ نظم ہوا ہو
  • اس غزل میں مستعمل دوسرے قافیوں کی فہرست

ریختہ فرہنگ قافیہ تین اسکریپٹز میں استعمال کیا جا سکتا ہے:

اردو شیری مے عروض کا فنن

شاعری کی لے کو سمجھیں

The Art of Prosody in Urdu Shayari
بولیے