سراج اورنگ آبادی
غزل 125
اشعار 104
کتاب 10
تصویری شاعری 2
ہر طرف یار کا تماشا ہے اس کے دیدار کا تماشا ہے عشق اور عقل میں ہوئی ہے شرط جیت اور ہار کا تماشا ہے خلوت_انتظار میں اس کی در_و_دیوار کا تماشا ہے سینۂ_داغ داغ میں میرے صحن_گل_زار کا تماشا ہے ہے شکار_کمند_عشق سراجؔ اس گلے ہار کا تماشا ہے
ویڈیو 4
This video is playing from YouTube