لاہور کے شاعر اور ادیب
کل: 468
مظفر وارثی
مستنصر حسین تارڑ
ہر حلقے میں پڑھے جانے والے مقبول ترین پاکستانی فکشن نویس اور سفرنامہ نگار۔ غیر معمولی ادبی حسن کی حامل تحریروں کے لیے معروف۔
مشفق خواجہ
پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور
منشی گلاب سنگھ
- وفات : لاہور
منیر نیازی
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : لاہور
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے
منوورعلی خان
مختار صدیقی
مختار مسعود
مجاہد حسین
مفتی غلام سرور لاہوری
مبارک صدیقی
مسز عبدالقادر
- سکونت : لاہور
اردو کی اولین خواتین فکشن نگاروں میں شامل۔رومان اور اصلاح پسندی کے امتراج کی کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
محسن نقوی
- پیدائش : ڈیرہ غازی خان
- سکونت : ملتان
- وفات : لاہور
مقبول پاکستانی شاعر، کم عمری میں وفات
محرم علی چشتی
محمدی بیگم
محمد یونس بٹ
محمد وارث کامل
- پیدائش : نجیب آباد
- وفات : لاہور
محمد طفیل
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔
محمد سلیم الرحمٰن
محمد صادق موسوی
محمد صادق جمیل
محمد مالک کاندھلوی
- وفات : لاہور
محمد اسماعیل پانی پتی
محمد افتخارالحق سماج
محمد حسین آزاد
اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔
- سکونت : لاہور
محمد دین تاثیر
ترقی پسند تحریک کے سرخیل،رسالہ "کارواں" کے مدیر،انگلینڈ سے انگریزی میں ڈاکٹریٹ کرنے والے برصغیر کے پہلے ادیب
محمد آصف نظیر
- سکونت : لاہور
مرزا حامد بیگ
- سکونت : لاہور
پاکستان کے معروف افسانہ نگار اور نقاد، اردو میں فکشن کے حوالے سے اپنی تنقیدی وتحقیقی تحریروں کے لیے مشہور۔
مرزا علی اظہر برلاس
میاں بشیر احمد
م حسن لطیفی
مظہر محمود شیرانی
نامور محقق، خاکہ نگار، ماہر تعلیم اور اردو کے معروف محقق پروفیسر حافظ محمود خان شیرانی کے پوتے اور نامور رومانوی شاعر اختر شیرانی کے بیٹے
مولوی سید ممتاز علی
ردو زبان کے معروف مصنف، ناشر، مترجم، رفاہِ عام پریس کے مالک اور زنانہ اخبار تہذیب نسواں کے بانی تھے۔ انار کلی اور سابق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور امتیاز علی تاج ان کے فرزند تھے
- سکونت : لاہور
مولوی محبوب عالم
ایشیائی صحافت میں رہبر کی حیثیت حاصل تھی