غازی پور کے شاعر اور ادیب
کل: 33
افضال احمد سید
پاکستان کے ممتاز ترین شاعروں میں سے ایک، اپنی تہہ دار شاعری کے لیے معروف
راہی معصوم رضا
معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار ، ٹی وی سیریل ’ مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لئے مشہور
شمیم کرہانی
ترقی پسند شاعر- انقلابی نظموں کے لئے مشہور
سیدہ نفیس بانو شمع
ظہیرؔ غازی پوری
خاموش غازی پوری
خواجہ سنجر غازی پوری کی پیدائش عراق کے سنجر میں ہوئی تھی۔وہ اپنے خاندان کے ساتھ ہندوستان تشریف لائے اور غازی پور کو ہی اپنا وطن بنایا۔ ان کا تعلق چشتی سلسلہ سے تھا
علی محسن صدیقی
احمد زین الدین
علی عباس حسینی
معروف افسانہ نگار،ڈرامہ نویس اور نقاد۔اپنے افسانے ’میلہ گھومنی‘ کے لیے مشہور
انیس احمد انیس
- پیدائش : غازی پور
بزمی انصاری
- پیدائش : غازی پور