جالندھر کے شاعر اور ادیب
کل: 38
حفیظ جالندھری
مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا
اوپندر ناتھ اشک
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : الہٰ آباد
اہم ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر، ریڈیائی ڈراموں کے لیے بھی معروف۔
عرش ملسیانی
مشہور شاعر جوش ملسیانی کے صاحبزادے
خوشبیر سنگھ شادؔ
اہم ترین معاصر شاعروں میں شامل، عوامی مقبولیت بھی حاصل
مخمور جالندھری
منشی تیرتھ رام فیروز پوری
ناول نگار، افسانہ نگار، مدیر اور مترجم
ریاض مجید
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : فیصل آباد
سدرشن فاکر
سدرشن کامرا ، کئی فلموں کے لئے گیت لکھے
ابو الاعجاز حفیظ صدیقی
نسیم نور محلی
جوش ملیح آبادی کے شاگرد،رشی پٹیالوی کے استاد گیتا کے مترجم۔
قیس جالندھری
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : جالندھر
- وفات : جالندھر
ساحر سیالکوٹی
سلیم بیتاب
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : فیصل آباد
چمن لال چمن
شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی
درشن دیال پرواز
بلبیر مادھو پوری
- سکونت : جالندھر
کرنل الٰہی بخش
فضا جالندھری
غلام قادر گرامی
- پیدائش : جالندھر
- وفات : ہوشیار پور
کنول ایم۔اے
مسرور جالندھری
- پیدائش : جالندھر
پریم پال اشک
رسا جالندھری
ساغر مشہدی
سلیم انصاری
سلمیٰ اعوان
معروف پاکستانی افسانہ نویس اور ناول نگار ، تانیثی لہجے کی بے باک کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ متعدد سفرنامے بھی تحریر کیے۔