رانچی کے شاعر اور ادیب
کل: 20
پرکاش فکری
پرکاش فکری (ظہیرالحق)جدید اردو شاعروں میں امتیازی مقام حاصل۔ سفر ستارہ اور ایک ذراسی بارش ان کا مجموعہ کلام ہے ۔
صدیق مجیبی
شاعری میں فکر اور فن کا امتزاج، ایک توسیعی اسلوب کے ساتھ
پروفیسر منظر حسین
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : رانچی
سید مظہر عباس
تاج الدین محمد
معروف افسانہ نگار حقیقی اور سچی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور
- سکونت : رانچی
حیرت فرخ آبادی
خورشید حیات
ستر کی دھائی کے اہم افسانہ نگاروں میں شامل، اپنے افسانوں میں غیر روایتی خٰیالات کے لئے جانے جاتے ہیں۔
محمد شفیق عالم
پرویز رحمانی
پروفیسر احمد سجاد
راشد انور راشد
- سکونت : رانچی