حق سونچ کر حق کوں لیکھا باقی حکایت ہے غلط
حق سونچہ کر حق کوں لیکھا باقی حکایت ہے غلط
بعضے روش کے دیکھتے ہیں سو نہایت ہے غلط
خود ہور خدا دو ہوئے کہ ہرگز نہ رہے وصل میں
گر کوئی کہیں رہتے ہیں دو او سب روایت ہے غلط
ہر کوئی بن فانی ہوئے واصل نہ ہو سے رب ستی
اپنی لوئی رکھ جو چلے اوس کی ہدایت ہے غلط
من عرف کے ہر حکم سچہ ہے معرفت خود میں سکل
اب تے جدا کر بوجھنا سو او درایت ہے غلط
اپنی خودی کھونے بجز سلطانؔ ملتا ہے کٹھن
جز از فنا لے کر سخن اندر ولایت ہے غلط
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.