Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نون میم راشد کی نظمیں

نون میم راشد کا شمار

اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں

9.8K
Favorite

باعتبار

زندگی سے ڈرتے ہو

زندگی سے ڈرتے ہو؟

ن م راشد

اندھا کباڑی

شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئے

ن م راشد

رقص

اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے

ن م راشد

انتقام

اس کا چہرہ، اس کے خد و خال یاد آتے نہیں

ن م راشد

کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟

لب بیاباں، بوسے بے جاں

ن م راشد

خودکشی

کر چکا ہوں آج عزم آخری

ن م راشد

چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سے

چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سے

ن م راشد

دوری

مجھے موت آئے گی، مر جاؤں گا میں،

ن م راشد

اجنبی عورت

ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھی

ن م راشد

دریچے کے قریب

جاگ اے شمع شبستان وصال

ن م راشد
بولیے