اڈھاک تلے کی میں لکڑی لائی۔ لکڑی لے میں نے بڑھیا کو دی۔ بڑھیا نے مجھے آدھی روٹی دی۔ آدھی روٹی لے میں نے کمہار کو دی۔ کمار نے مجھے گھڑا دیا۔ گھڑا لے میں نے گھوسی کو دیا۔ گھوسی نے مجھے بھینس دی۔ بھینس لے میں نے دولہا کو دی۔ دلہا نے مجھے دلہن دی۔ دلہن لے میں نے سارنگی والے کو دی۔ سارنگی والے نے مجھے سارنگی دی۔ سارنگی لے میں نے طبلچی کو دی۔ طبلچی نے مجھے طبلہ دیا۔
طبلہ لے ٹیلے پر جا بیٹھی اور لگی طبلے کو بجانے۔ کہ بول میرے طبلے ٹمک ٹوں سارنگی کے بدلے آیا تو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.