ہم تجھ سے محبت کر کے صنم روتے بھی رہے ہنستے بھی رہے
ہم تجھ سے محبت کر کے صنم روتے بھی رہے ہنستے بھی رہے
خوش ہو کے سہے الفت کے ستم روتے بھی رہے ہنستے بھی رہے
ہے دل کی لگی کیا تجھ کو خبر اک درد اٹھا تھرائی نظر
خاموش تھے ہم اس غم کی قسم روتے بھی رہے ہنستے بھی رہے
یہ دل جو جلا اک آگ لگی آنسو جو بہے برسات ہوئی
بادل کی طرح آوارہ تھے ہم روتے بھی رہے ہنستے بھی رہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.